: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سپریم کورٹ نے دہلی اور قومی دارالحکومت میں پٹاخوں کی فروخت اور ان کے
لانے لے جانے پر عائد پابندی کو ختم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔جسٹس مدن بی لوكر کی صدارت
والی بنچ نے آج کہا کہ پٹاخوں کی فروخت اور ان کے لانے لے جانے پر عائد پابندی اگلی سماعت تک جاری رہے گی۔عدالت ابھی اپنے سابقہ حکم میں کسی طرح کی تبدیلی نہیں کرنا چاہتی ہے۔